پنجاب کے تمام اضلاع اور ڈویژنزمیں” ای عوامی خدمت مراکز“ کے قائم کئے جائیں گے،میاں نجیب اسلم
اتوار 8 نومبر 2015 16:40
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) ای خدمت مراکز پنجاب کے صوبائی کوآرڈینیٹراور ایڈیشنل سیکریٹری ڈیویلپمنٹ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ پنجاب میاں نجیب اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع اور ڈویژنزمیں” ای عوامی خدمت مراکز“ کے قائم کئے جائیں گے، صوبے کے تمام اضلاع اور ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر عوامی خدمت مراکز کے قیام کیلئے پیش رفت تیزی سے جاری ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ای خدمت مرکز راولپنڈی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راولپنڈی بھی موجود تھے۔ میاں نجیب اسلم نے بتایا کہ صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ پنجاب خالد مسعود چوہدری کی سربراہی میں ای خدمت مراکز کے حوالے سے انتظامات تیزی سے مکمل کئے جا رہے ہیں اورپنجاب میں لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے قائم ہونے والے ای خدمت مراکز کی سائٹس فائنل کر لی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.