مفتی محمود نے کبھی اپنے نظریات اور عقائد پر سمجھوتہ نہیں کیا‘بندوق نہیں دلیل کی سیاست ہونی چاہیے‘ ہمیں ملک کو امن کا گہوارہ بنانا ہے‘ کچھ لوگ اپنی ذات میں تحریک اور مشن ہوتے ہیں‘ مفتی محمود کے قافلے میں شامل ساتھیوں پر فخر ہے‘ملک میں عالمی طاقتوں کی ترجیحات مسلط ہو رہی ہیں ہمیں اپنے ملک کو بین الاقوامی دباؤ سے نکالنا ہو گا‘ بند کمروں کے غلط فیصلے قبائلیوں پر مسلط کرنے کے خلاف ہیں‘1973ء کے آئین میں مفتی محمود نے اہم کردار ادا کیا‘ مفتی محمود نے کہا تھا اختلاف ہو سکتا ہے لیکن کسی مسلمان کو کافر نہیں کہا جا سکتا‘ آج اس ملک کو دوبارہ اسی سوچ کی ضرورت ہے‘مفتی محمود کی قومی سیاست، جمہوریت اور جمہوری جدوجہد، آئین پاکستان کی تشکیل ، عقیدہ ختم نبوت اور نظام مصطفی کی تحریک ، دینی مدارس کی حفاظت اور دینی جماعتوں میں عقیدت و محبت پیدا کرنے کیلئے بے پناہ خدمات اور دوررس اثرات ہیں،جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ‘چیئرمین سینٹ رضا ربانی‘ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ و دیگر کا بنوں ہاوٴس حیات آباد میں مفتی محمود سیمینار سے خطاب
اتوار 8 نومبر 2015 19:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مفتی محمود نے اپنے نظریات اور عقائد پر سمجھوتہ نہیں کیا‘بندوق نہیں دلیل کی سیاست ہونی چاہیے‘ ہمیں ملک کو امن کا گہوارہ بنانا ہے‘ کچھ لوگ اپنی ذات میں تحریک اور مشن ہوتے ہیں‘ مفتی محمود کے قافلے میں شامل ساتھیوں پر فخر ہے‘ملک میں عالمی طاقتوں کی ترجیحات مسلط ہو رہی ہیں ہمیں اپنے ملک کو بین الاقوامی دباؤ سے نکالنا ہو گا۔
بند کمروں کے غلط فیصلے قبائلیوں پر مسلط کرنے کے خلاف ہیں۔ جبکہ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ 1973ء کے آئین میں مفتی محمود نے اہم کردار ادا کیا‘ مفتی محمود نے کہا تھا اختلاف ہو سکتا ہے لیکن کسی مسلمان کو کافر نہیں کہا جا سکتا‘ آج اس ملک کو دوبارہ اسی سوچ کی ضرورت ہے‘سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ مفتی محمود کی قومی سیاست، جمہوریت اور جمہوری جدوجہد، آئین پاکستان کی تشکیل ، عقیدہ ختم نبوت اور نظام مصطفی کی تحریک ، دینی مدارس کی حفاظت اور دینی جماعتوں میں عقیدت و محبت پیدا کرنے کیلئے بے پناہ خدمات اور دوررس اثرات ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.