شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 138واں یوم پیدائش انتہائی ملی جوش وجذبے سے منایا گیا
پیر 9 نومبر 2015 12:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) شاعر مشرق، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا138واں یوم پیدائش انتہائی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب میں پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ ڈاکٹرعلامہ اقبال خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کے یوم پیدائش پر پاکستان نیوی کی جانب سے مزار اقبال پر اعزازی گارڈ کی تبدیلی کی تقریب باوقارانداز میں ہوئی۔
جس کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر نیوی لاہور، کموڈور ایس ایم شہزاد تھے۔ کموڈور ایس ایم شہزاد نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلم بند کیے۔پاکستان رینجرز کی جگہ ذمہ داریاں سرانجام دینے والے ر وایتی لباس میں پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے نے روایتی جذبے و ولولے سے اعزازی گارڈ کی ذمہ داریاں سنبھالیں ، پاکستان نیوی اور پاک رینجرز کے دستوں نے مزار اقبال کے باہر اپنی اپنی پوزیشنز سنبھالیں جبکہ پاک رینجرز کا دستہ روایتی انداز میں مزار سے رخصت ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.