ایاز صادق کو جتوانے کیلئے تمام تر سرکاری وسائل استعما ل کئے گئے،عارف علوی
پیر 9 نومبر 2015 13:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ ایاز صادق کو جتوانے کیلئے تمام تر سرکاری وسائل استعما ل کئے گئے ، وزارت ریلوے سمیت پوری حکومت نے زور لگایا پھر بھی بارہ سو کا فرق رہا ،موجودہ الیکشن سے جمہوری عمل پر کوئی فرق نہیں پڑیگا ۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ یہاں کرسیوں کی جنگ اور پاکستان میں اس وقت ہزاروں بچے پینے کا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ فی الحال الیکشن ایاز صادق جیتے ہیں جب تک ان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں سامنے آتا کچھ نہیں کہا جاسکتا انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال ڈے پر چھٹی نہ ہو نا اچھا اقدام ہے میرے خیال میں قوم کو کام کرنا چاہیے اس موقع پر ان سے علامہ اقبال کا شعر سنانے کی فرمائش کی گئی تو انہوں نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شعر یاد نہیں اور پھر لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سنا دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.