فوک گلوکاری میرے خون میں شامل ہے‘صوفی سنگر عارف لوہار
پیر 9 نومبر 2015 14:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) معروف فوک گلوکار وصوفی سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ پاکستانی ثقافت کو پوری دنیا میں متعارف کروانے میں فوک گلوکاروں نے اہم کردار اداکیاہے ۔
(جاری ہے)
فوک گلوکاری میرے خون میں شامل ہے اور یہ مجھے ورثے میں ملی ہے مگر عارفانہ کلام سنا کر مجھے روحانی سکون میسر آتا ہے کیونکہ بزرگان دین کی تعلیمات نے ہماری زندگی میں انقلاب برپا کر دیاہے ۔بدقسمتی سے خالص اور معیاری میوزک دم توڑتا جار ہا ہے اس کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے سینئر گلوکاروں اور حکومت کو مناسب انتظامات کرنے چاہئے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.