تھیٹر ہالز میں جو سٹیج ڈرامے ہو رہے ہیں وہ سٹیج ڈرامے نہیں بلکہ مجرے ہو رہے ہیں‘ مسعود اختر
پیر 9 نومبر 2015 14:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) فلم،ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار و ہدایت کار مسعود اختر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی طرح ہمارا تھیٹر بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے‘ اس وقت تھیٹر ہالز میں جو سٹیج ڈرامے ہو رہے ہیں وہ سٹیج ڈرامے نہیں بلکہ مجرے ہو رہے ہیں‘ جگتوں کے نام پر گالیاں دی جاتی ہیں۔
(جاری ہے)
ا پنے ایک انٹر ویو میں مسعود اختر نے کہا کہ آئے روز تھیٹر ہالز پر چھاپے پڑتے ہیں مگر فنکار باز نہیں آئے۔
انہوں نے کہا کہ تھیٹر ہالز پر چھاپوں سے تھیٹر کا امیج تباہ ہو گیا ہے۔ غیرمعیاری ڈراموں کی وجہ سے فیملیاں تھیٹر سے دور ہو گئی ہیں۔ کوئی شریف آدمی آج کا سٹیج ڈرامہ دیکھنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ سٹیج ڈرامے سے رائٹر اور ڈائریکٹر کو فارغ کر دیا گیا ہے‘ سکرپٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہوئی۔ فنکار بیہودہ جگتوں پر ڈرامے چلا رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.