اسرائیل کیلئے جاسوسی،لبنان پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
پیر 9 نومبر 2015 15:41
بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء)لبنان کی پولیس نے ملک کے جنوبی علاقے سے تین مشتبہ افراد کوحراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جن پر مبینہ طورپراسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔لبنانی سیکیورٹی جنرل کاکہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے تین افراد اہم شخصیات اور لبنان کی حساس سیکیورٹی تنصیبات کے بارے میں معلومات جمع کرنے میں مصروف تھے۔
عرب میڈیاکے مطابق لبنان کے سیکیورٹی جنرل نے بتایا کہ پولیس نے دشمن ملک اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک گروپ کے تین عناصر کو ملک کے جنوبی علاقے سے حراست میں لیا ہے۔ ان میں ایک شامی شہری، اس کی لبنانی اہلیہ اور ایک دوسرا لبنانی شامل ہیں۔دوران حراست ملزمان نے انہیں اسرائیلی خفیہ اداروں کی جانب سے لبنان کی حساس سیکیورٹی تنصیبات اور اہم شخصیات بارے معلومات جمع کرنے کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.