نوجوان علامہ محمد اقبال کے شاہین اور پاکستان کا شاندار مستقبل ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی
پیر 9 نومبر 2015 18:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے کہا کہ نوجوان علامہ محمد اقبال کے شاہین اور پاکستان کا شاندار مستقبل ہیں علامہ محمد اقبال کے تخلیقی جواہر پاروں سے نظر یاتی قوت حاصل کرنے والے نوجوانوں نے بانی پاکستان کی قیادت میں برصغیر کی تاریخ اور جغرافیہ بدل کررکھ دیا ۔
تعمیر پاکستان کے اس اہم مرحلہ پر آج اس عز م اور جذبہ کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکیم الامت علامہ محمداقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے مسلم لیگ ،،ن،، یوتھ ونگ کے نوجوانوں کے نام اپنے پیغام میں کیا۔انہوں نے کہا کہ آج کا نوجوان غیروں کی فکر ی ومعاشی غلامی سے نجات اور سر اٹھا کر جینا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تیز ترین ترقی کے خواب کی تعبیر بھی فلسفہ اقبال پر عمل ہونے میں ہے پاکستان کا نوجوان باصلاحیت اور پر عزم ہے پاکستان کے نوجوانوں کے ہوتے ہوئے پاکستان کو جدید ترقی کے دھارے سے کوئی قوت باہر نہیں رکھ سکتی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.