وفاقی پولیس میں بھرتی کیلئے رشوت لینے کا الزام ،وزارت داخلہ کے حکم پر ایف آئی اے کا کارروائی کا فیصلہ
پیر 9 نومبر 2015 20:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) وفاقی پولیس میں بھرتی کے خواہش مند افراد سے لاکھوں روپے رشوت لیے جانے کا الزام وفاقی وزارت داخلہ کے حکم پر ایف آئی اے نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے ، اے ایس آئی سے ایس پی رینک کے پولیس ملازمین نے شہروں سے بھرتی کے نام پر لاکھوں روپے بٹور لیے ،ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی آئی جی اسلام آباد پولیس اور ایس ایس پی آپریشن کو دی جانے والی 29تحریری درخواستوں کی روشنی میں ممکن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے آن لائن کو بتایاکہ حال میں وزیر داخلہ کو پیش کی جانے والی خفیہ رپورٹ میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تعینات پولیس اہلکاروں نے شہریوں سمیت ریکارڈ ملازمین سے پولیس میں بھرتی کی خواہش کا اظہا رکرنے پر لاکھوں روپے رشوت وصول کی گئی ہے جن میں سے چند ایک افراد کو غیرمعمولی رعایت بھی دی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.