راجہ ظفر الحق کی سردار ایاز صادق کو دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 9 نومبر 2015 21:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سینیٹ میں قائدایوان راجہ محمد ظفرالحق نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سپیکر سردار ایازصادق نے انتہائی شرافت ، تدبر اور غیر جانبداری کا ثبوت دیا ہے اور اپنے طرز عمل سے اپنی جماعت اور پارلیمنٹ کے ادارے کی عزت میں اضافہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سردار ایاز صادق کو جونہی پتہ چلا کہ سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق انہیں مبارکباد دینے کیلئے آنا چاہتے ہیں تو سپیکر خود راجہ ظفرالحق کے چیمبر میں شریف لے آئے اور وہیں پر سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے ان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.