بزنس مین پینل کا ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں ایس ایم منیرکی مداخلت رکوانے کے لیئے اعلیٰ عدلیہ سمیت تمام فورم سے رجوع کرنے کافیصلہ
پیر 9 نومبر 2015 22:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء)وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت(ایف پی سی سی آئی) میں حزب اختلاف نے ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی)کے چیف ایگزیکٹیوایس ایم منیرکی جانب سے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں مداخلت رکوانے کے لیئے اعلیٰ عدلیہ سمیت تمام فورم سے رجوع کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایس ایم منیربزنس کمیونٹی کومتحدکرنے کی بجائے تباہ کررہے ہیں۔
وفاقی حکومت ایس ایم منیر کو بزنس کمیونٹی کی سیاست میں دلچسپی اور فیڈریشن الیکشن میں عمل دخل پر ٹی ڈی اے پی کے عہدے سے فوری برطرف کرے۔ پاکستان کے آئین اور قانون کے تحت سرکاری اہلکار فیڈریشن اور کسی بھی الیکشن میں عمل دخل نہیں کر سکتا ۔ان خیالات کا اظہاربزنس مین پینل کے چیئرمین سلطان چاولہ، وائس چیئرمین میاں زاہدحسین ،وائس چیئرمین زکریاعثمان ،ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں بزنس مین پینل کے صدارتی امیدوارسنیٹرحاجی غلام علی اورشیخ منظرعالم سمیت دیگرنے مشترکہ بیان میں کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.