ابلیس نے لوگوں کو کالا جادو اس لیے سکھایا تا کہ وہ میاں بیوی میں علیحدگی کروا سکیں، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان
سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 10:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابق اہلیہ ریحام خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ ابلیس نے لوگوں کوکالاجادو اس لیے سکھایا تاکہ شوہر اور بیوی میں علیحدگی کرواسکے۔
(جاری ہے)
ریحام خان نکے اس ٹویٹ میں یہ بات واضح نہیں کی گئی کہ وہ کالےجادو کو عمران خان سےاپنی علیحدگی کا سبب سمجھتی ہیں لیکن اس ٹویٹ نے منظرٍ عام پر آتے ہی طلاق کی وجوہات سےمتعلق ایک نئی بحث چھیڑدی ہےکہ اگر کالا جادو ہی عمران خان اور ریحام خان کے مابین علیحدگی کی ہ تھی تو یہ کالا جادو کس نے کیا.
واضھ رہے کہ اس سے قبل عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی سے متعلق متعدد قیاس آرائیاں ہوتی رہی ہیں لیکن خود ریحام خان کی جانب سے طلاق کی مبینہ وجوہات سے متعلق یہ پہلا ٹویٹ ہے.مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.