بیلا روس کے وزیراعظم آٰندرے کوبیاکوف کے اعزازمیں وزیراعظم ہاؤس میں استقالیہ تقریب،وزیراعظم محمد نواز شریف نے ان کا پرتپاک خیرمقد م کیا
منگل 10 نومبر 2015 12:06
اسلام آباد ۔10 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 نومبر۔2015ء) بیلا روس کے وزیراعظم آٰندرے کوبیاکوف کے اعزازمیں منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقالیہ تقریب منعقدہوئی ۔ بیلا روس کے وزیراعظم ایوان وزیراعظم پہنچے تووزیراعظم محمد نواز شریف نے ان کا پرتپاک خیرمقد م کیا ۔
(جاری ہے)
دونوں وزراء اعظم نے گرمجوشی سے ہاتھ ملایا ۔ اس موقع پر تینوں مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ بیلا روس کے وزیراعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا ، دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ہم منصب کو کابینہ کے ارکان سے متعارف کرایا بعد ازاں دونوں وزراء اعظم کے درمیان ون ٹو ون مذاکرات شروع ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.