نریندر مودی کے مظالم باعث بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کے امکانات ہیں‘ قومی اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب میں تحریک انصاف نے نہ ووٹ مانگا اور نہ ہم نے دیا‘ حالیہ زلزلے سے متاثرہ لوگ آج بھی کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ‘ حکومت آئی ایم ایف سے قرضے لے کر آنے والی نسلوں کو مقروض بنا رہی ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت
منگل 10 نومبر 2015 16:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم کی وجہ سے بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں‘ قومی اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب میں تحریک انصاف نے نہ ووٹ مانگا اور نہ ہم نے دیا‘ حالیہ زلزلے سے متاثر ہونے والے لوگ آج بھی کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ‘ حکومت آئی ایم ایف سے قرضے لے کر آنے والی نسلوں کو مقروض بنا رہی ہے۔
وہ منگل کو یہاں پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ 26اکتوبر کو آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والے لوگ آج بھی کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں حکومت کی جانب سے کوئی بھی امداد ان تک نہیں پہنچی انہوں نے کہا کہ زلزلے سے متاثرہ لوگوں کو پیسے نہیں چاہئیں لوگ چاہتے ہیں کہ حکومت ان کو پیسے دینے کی بجائے خود مکان بنا کر دے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.