بہتر حسن اخلاق یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو جہنم میں جانے سے بچائیں، حاجی یعفور عطار قادری
منگل 10 نومبر 2015 17:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) حسن اخلاق کا محض یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی سے مسکرا کر، اخلاق سے ملیں اور بات کریں بلکہ حسن اخلاق کی اصل روح یہ ہے کہ ہم لوگوں کو جہنم میں جانے سے بھی بچائیں اور ان کی نماز، روزے، حج ، زکوٰة و دیگردینی احکامات پرکاربند رہنے کے بارے میں تشویش کریں اوران کو نیکی کا ماحول فراہم کریں۔
ان خیالات کا اظہار دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے پریس کلب لاہور میں میڈیا کار ورکز کے اجتماع سے ”حسن اخلاق “ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ جو ہم سے ناراض ہیں ہم ان کے ساتھ تعلقات استوار کریں،جو قطع تعلق کریں ہم ان سے صلہ رحمی کریں،جو ہمارے حقوق تلف کریں ہم ان کے بھی حقوق ادا کریں،جوزیادتی کرے بدلہ کی طاقت رکھتے ہوئے بھی عفوو درگزر کا معاملہ کریں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.