پاکستان کی نظریاتی اساس کو لاحق خطرات سنگین ہوتے جارہے ہیں ‘لیاقت بلوچ
سیکولر اقدار کی درآمد کے خلاف لائحہ عمل کے لیے ملی یکجہتی کونسل کانفرنس منعقد کرے گی ‘ ثاقب اکبر
منگل 10 نومبر 2015 19:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء)پاکستان کی نظریاتی اساس کو لاحق خطرات سنگین ہوتے جارہے ہیں، اس سلسلے میں حکومتی رویے نے دینی قوتوں کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا سیل کے مطابق یہ بات ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کونسل کے سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ بعض عدالتی فیصلے قانون توہین رسالت کی روح سے متصادم کیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی تشدد بڑھتا جارہا ہے، بھارت میں مسلمان اورپس ماندہ قوموں کے خلاف انتہا پسندی عروج پر ہے۔ پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف دہشت گرد بھارتی گروہ اس قدر فعال ہو گئے ہیں کہ اعتدال پسند بھارتی شخصیات بھی بول اُٹھی ہیں لیکن پاکستانی حکومت مداہنت کا طرزعمل اختیار کیے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.