کالاجادوہوتا تو ریحام خان کو علامات محسوس ہوتیں،عامل
کالا جادو تاریخ سے ثابت ہے، علامات کو سمھجنے کے بعد ہی فیصلہ ہوسکے گا،ایس این ہاشمی سرحدی
منگل 10 نومبر 2015 20:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) کالے جادو کی کاٹ کے ماہر معروف عاملوں نے کہا ہے کہ کالے جادو کی علامات ہو تی ہیں۔اگر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان پر کالا جادو کیا گیاتھا تو انہیں ہر وقت سر درد کی شکایت محسوس ہوتی‘ ڈراؤنے خواب نظر آتے آنکھیں سرخ دکھائی دیتیں۔ بظاہر صرف باتوں سے کالا جادو قرار دے دینا دست نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں بابو جابر مسیح جلال اور اے ایس کاظمی‘ ایس این ہاشمی سرحدی نے کہا کہ کالے جادو کے ذریعے کسی کو الگ کیا جاسکتاہے۔ بابو جابر مسیح نے کہا کہ طلاق عمران خان نے دی ہے کالے جادو نے نہیں دی ہے۔ اس کے لئے تو ہمیں باقاعدہ زائچہ بنانا پڑے گا۔ ہاں یہ اس حد تک درست ہے کہ کالے جادو سے کسی کی بھی علیحدگی ہوسکتی ہے اے ایس کاظمی کا کہنا ہے کہ کالے جادو کیلئے یہ ضروری ہے کہ جن پر کالاجادو کیا جارہا ہے وہ مسلسل پلیدگی میں رہ رہے ہوں ان کی جائے سکوت بھی ناپاک جگہ پر ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.