اے این پی بلوچستان کا افغان کلا سیکی موسیقی کے ممتاز گلوکار اور موسیقار یلتون کی وفات پراظہار تعزیت
منگل 10 نومبر 2015 23:06
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی پریس ریلیز میں افغانستا ن کے کلا سیکی موسیقی کے ممتاز گلوکار اور موسیقار بیلتون کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی موت سے پشتون قوم ایک عظیم پشتو گلوکار سے محروم ہوگئی جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ بیلتون جیسے ہنر مند کسی بھی معاشرے میں بہت کم پیدا ہوتے ہیں اور بیلتون نے ہمیشہ پشتون عوام کی مظلومیت دنیا تک پہنچائی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا بیلتون کا شمار ان چند فنکاروں میں ہے جو افغان موسیقی کے آسمان کے درخشاں ستارے ہیں عوامی نیشنل پارٹی مرحوم بیلتون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی ۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.