قومی ایشوزپر سیاسی و عسکری قیادت ایک صفحے پر ہے ، حکومت اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہ ہے ،افغانستان میں 16 ممالک کی اتحادی فوج نے وہ حاصل نہیں کیا جو پاک فوج نے ڈیڑھ سال میں حاصل کیا ، فاٹا کے مستقبل کی بہتری کیلئے اصلاحات لارہے ہیں
وفاقی وزیر پانی وبجلی و دفاع خواجہ محمد آصف کی نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو
منگل 10 نومبر 2015 23:09
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء ) وفاقی وزیر پانی وبجلی و دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قومی ایشوزپر سیاسی و عسکری قیادت ایک صفحے پر ہے ، حکومت اپنی کارکردگی کے حوالے سے عوام کو جوابدہ ہے ، 2018ء میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام کی عدالت میں جائیں گے ، افغانستان میں 16 ممالک کی اتحادی فوج نے وہ حاصل نہیں کیا جو ہم نے ڈیڑھ سال میں حاصل کیا ، فاٹا کے مستقبل کی بہتری کیلئے اصلاحات لارہے ہیں۔
وہ منگل کو نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک میں ایک نئے باب کا آغاز کردیا ہے ، اس وقت ملک کی اقتصادی صورتحال بہتر ہے جبکہ دیگر مسائل کو حل کرنے کی بھی بھرپور کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں 16 ممالک کی اتحادی فوج ایک دہانی میں جو نتائج حاصل نہ کرسکی وہ پاک افواج نے ڈیڑھ سال کے عرصے میں حاصل کیے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.