کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ کریں گے ،صوبوں سے بہترتعلقات رکھناچاہتے ہیں ،پرویزرشید
وفاق اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھارہاہے ،مجھے وزیراعظم کے سندھ کو12ارب دینے کے اعلان کاعلم نہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 10 نومبر 2015 23:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ جنگ کریں گے ،صوبوں کے ساتھ بہترتعلقات بناکرررکھناچاہتے ہیں ،وفاق اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھارہاہے،میرے علم میں نہیں ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کو12ارب روپے دینے کاکوئی اعلان کیاہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کراچی آپریشن میں رینجرزکے اخراجات وفاقی حکومت دے رہی ہے ،کراچی میں پانی کے منصوبوں کیلئیے 22ارب روپے دے چکے ہیں ،پنجاب میں منصوبے صوبائی حکومت کرتی ہے ،۔انہوں نے کہاکہ کراچی کے حالات ٹھیک کرنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،سندھ کی بہتری کیلئے تمام کوششیں بروئے کارلائیں گے
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.