لاہور میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق
بدھ 11 نومبر 2015 13:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) لاہور میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی، شہر کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس مثبت پایا گیا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لاہور کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،محکمہ موحولیات کی جانب سے گذشتہ ماہ آؤٹ فال روڈ کے گندے پانی سے نمونے حاصل کیے گئے تھے،رپورٹ کے نتیجے سے ثابت ہوا ہے کہ شہر سے لئے گئے میں پولیو وائرس مثبت پایا گیا ہے۔
تین ماہ کے دوران لئے گئے نمونے کے مطابق ملتان اور لاہور میں پولیو وائرس کی موجودگی کا نتیجہ مثبت ہے جس کے تدارک کیلئے دونوں اضلاع میں پولیو مہم چلانے کی سفارش کی گئی ہے، صوبے میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ لاہور میں انسداد پولیو مہم سترہ نومبر کو شروع ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.