رہائش گاہ پر چھاپہ ، دو سینئر سول ججز نے معاملہ عدالت کے باہر حل کرنے کا فیصلہ کرلیا
بدھ 11 نومبر 2015 13:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) ایک دوسرے کو طویل مقدمہ میں ملوث کرنے کی بجائے دو سینئر سول ججز نے ایک سرکاری رہائش گاہ کے تنازع پر معاملے کو خوش اسلوبی سے عدالت کے باہر حل کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سات نومبر کو سینئر سول جج مختار رانجھا کو کوہسار پولیس نے اور دیگر کو ایک دوسرے سول جج کے گھر پر چھاپہ مارنے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا تھا ۔
میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ دونوں ججز رانجھا اور شیخ محمد سہیل نے عدالت سے باہر معاملہ حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر زاہد محمود نے بھی اس معاملے کی تصدیق کی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ معاملہ آئندہ دو تین روز تک حل ہوجائے گا اور بار نے اس معاملے کے حل میں اہم کردارادا کیا ہےمزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.