جاپان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا خاص پارٹنر ہے ۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کی جائیکا کے صدر سے ملاقات
بدھ 11 نومبر 2015 21:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) کے چیئرمین میجر جنرل اصغر نواز نے جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی(جائیکا)کے نائب صدرہدی توشی ایریگاک سے ملاقات کے دوران کہا کہ جاپان نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی بر وقت مدد کی ہے اور جاپان پاکستان کاخاص پارٹنر ہے۔
چئیرمین این ڈی ایم اے نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے کو مختلف شعبوں میں جیسا کہ محکمہ موسمیات کومستحکم بنانا اویونین کونسل کی سطح تک رسک اسسمنٹ میں مدد کرنا ، افرادی قوت و صلاحیت کی تعمیر قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے حوالے سے مختلف ٹریننگ کا انعقاد کرنے کے لیے JICAکے تعاون کی ضرورت ہے تا کہ موحولیاتی تبدیلیوں اور ان کے اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.