مسلم لیگ (ن ) کی قیادت نے سندھ کے بزرگ سیاسی رہنماء سردار ممتاز علی بھٹو کے تحفظات دور کرنے کافیصلہ کرلیا
بدھ 11 نومبر 2015 23:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء ) مسلم لیگ (ن ) کی قیادت نے سندھ کے بزرگ سیاسی رہنماء سردار ممتاز علی بھٹو کے تحفظات دور کرنے کافیصلہ کرلیا ۔ وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے ممتاز بھٹوسے رابطہ کرلیا آج بروز( جمعرات) لاہو رمیں ملاقات کا قوی امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سندھ کے بزرگ سیاسی رہنماء سردارممتاز علی بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کے تحفظات سے بھی آگاہی حاصل کی ۔
ذرائع کے مطابق دوونوں رہنماؤں کے درمیان آج لاہو رمیں ملاقات کا امکا ن ہے جس میں سردار ممتاز بھٹو کے تحفظات دو رکرنے اورسند میں مسلم لیگ (ن) کی پارٹی پوزیشن سمیت اہم سیاسی فیصلے کیے جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق سردار ممتاز علی بھٹو گزشتہ چند روز سے لاہور ہی میں قیام پذیر ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.