سونم کپور کی طرف سے سورا بھاسکر ”پاگل“ قرار
جمعرات 12 نومبر 2015 15:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء)بولی ووڈ سٹار سونم کپور اور اداکارہ سورا بھاسکرنے ”پریم رتن دھن پایو“ میں ایک ساتھ اداکاری کی ہے۔ حالیہ انٹرویو کے دوران سونم کپور کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا کہ ”پریم رتن دھن پایو“ کے سیٹ پر سب سے ذیادہ بے وقوفانہ حرکات سورا سے ہی سرزد ہوتی رہیں۔
(جاری ہے)
سونم کپور نے بتایا کہ سورا انکی بے خیالی میں عجیب و غریب ویڈیوز بنا کر بغیر بتائے اپلوڈ بھی کر دیا کرتی تھی۔
30سالہ اداکارہ کا کہناتھا کہ اگرچہ سورا بھاسکر بے حد باصلاحیت اداکارہ ہے تاہم وہ بالکل پاگل ہے۔واضح رہے اداکارہ سورا بھاسکر سورج بر جاتیا کی نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو “ میں سپر سٹار سلمان خان کی بہن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ سورج بر جاتیا کی ”پریم رتن دھن پایو“کے نمایاں ستاروں میں سلمان خان ، سونم کپور، انوپم کھیر، نیل نتن مکیش، ارمان کھولی اور سورا بھاسکر کے نام شامل ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.