حکومتی اراکین ٹی وی پر آکر ہماری کر دار کشی کرتے ہیں ٗ ریاستی ادارے کو کوئی حق نہیں کہ آئینی سول حکومت پر تنقید کرے ٗاعتزاز احسن
الیکشن جیسے جمہوری عمل کیلئے فوج کو بلایا جاتا ہے، ہرمعاملے میں فوج کو گھسیٹ لیا جاتا ہے ٗمحسن لغاری
جمعرات 12 نومبر 2015 18:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء ) سینٹ میں قائد حزب اختلاف سید اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومتی اراکین ٹی وی پر آکر ہماری کر دار کشی کرتے ہیں ٗ ریاستی ادارے کو کوئی حق نہیں کہ آئینی سول حکومت پر تنقید کرے ٗحکومت کے ساتھ کھڑا ہوں ٗ ہر ادارے کو آئین کے تحت کام کرنا ہو گا۔جمعرات کو سینٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے کہا کہ ناقص گورننس صرف سول اداروں میں نہیں بلکہ عدلیہ اور عسکری اداروں میں بھی ہے ٗ ناقص گورننس کے خاتمے کیلئے ایک طریقہ کار موجود ہے ٗ کمانڈرز کانفرنس میں جو طریقہ اختیار کیا گیا وہ نہایت غلط ہے ٗ ایسا بیان حکومتی نااہلی ظاہر کرتا ہے یہ سوال فوج سے بھی پوچھا جاسکتا ہے لیکن کبھی سرعام ایسا نہیں ہوا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.