پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، قیدیوں کے تبادلے سمیت سات معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے
جمعرات 12 نومبر 2015 18:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، قیدیوں کے تبادلے سمیت سات معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے جمعرات کو وزیر اعظم ہاؤس میں و زیراعظم نواز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان نے اسلام آباد میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مشترکہ اعلامیے پر دستخط کئے۔
(جاری ہے)
دوسرے معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتیں توانائی ، سائنسی تحقیق اور فنی شعبے میں تعاون سے متعلق ہیں۔
فریقین نے مشترکہ بزنس کونسل کے قیام اور دونوں ملکوں کے درمیان مجرموں کے تبادلے کیلئے کے معاہدوں پر بھی دستخط کئے۔دونوں ملکوں کی خارجہ وزارتوں کے درمیان تعاون کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور تاجک وزیرداخلہ نے مجرموں کے تبادلے کے سمجھوتے پر دستخط کئے جب کہ وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف اور ان کے ہم منصب نے توانائی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.