صنعت کے شعبے کو ترقی دینا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی عبدالکریم خان
جمعرات 12 نومبر 2015 19:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ صنعت کے شعبے کو ترقی دینا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں صوبے بھر میں مزید سمال انڈسٹریز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز پشاور میں سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ بورڈ سے متعلق بریفنگ کے دوران کیا۔
اس موقع پر سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹررشید خان پائندخیل ،ڈپٹی ڈائریکٹڑ افتخار خان کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کو سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ بورڈ کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔معاون خصوصی نے سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے چھوٹے صنعتکاروں کومراعات اور سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.