لمزیونیورسٹی کی انتظامیہ نے لڑکوں کے ہوسٹل میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی
جمعرات 12 نومبر 2015 20:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) لمزیونیورسٹی کی انتظامیہ نے لڑکوں کے ہوسٹل میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہناہے کہ کچھ روقبل یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی کے اندر منشیات کی فروخت کی خبرملنے کے بعد مختلف ہوسٹلز سمیت مختلف جگہوں پر چھاپے مارے اور اس دوران گزشتہ روز لڑکوں کے ہوسٹلز سے آدھا کلو ہیروئن برآمد کی گئی ۔
ذرائع کاکہناہے کہ جس کے قبضہ سے یہ منشیات برآمد کی گئی ہیں اس لڑکے کا تعلق دیر سے ہے اور منشیات کی قیمت لاکھوں روپے ہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ جس لڑکے کے قبضہ سے منشیات برآمد کی گئی ہے وہ یونیورسٹی کا طالب علم نہیں ہے جبکہ وہ غیر قانونی طور پر انتظامیہ سے چھپ کر ہوسٹل میں رہائش پذیر تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.