تھیم پارک اورایکواریم کے منصوبے کی تکمیل سے عوام کو عالمی معیار کی تفریح ملے گی ،شہبازشریف
چینی سرمایہ کاروں نے تھیم پارک اور ایکواریم بنانے کے مجوزہ منصوبے میں سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہرکردی
جمعرات 12 نومبر 2015 20:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے جمعرات کویہاں چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں لاہور میں تھیم پارک اور ایکواریم بنانے کے مجوزہ منصوبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں چینی سرمایہ کاروں نے پنجاب میں تھیم پارک اورسٹیٹ آف دی آرٹ ایکواریم بنانے کے مجوزہ منصوبے میں سرمایہ کاری پر آمادگی کا اظہار کیا ۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں تھیم پارک اور سٹیٹ آف آرٹ ایکواریم بنانے کا مجوزہ منصوبہ عوام کو عالمی معیار کی منفرد اور معیاری تفریحی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اہمیت کا حامل ہے اور اس منصوبے کے حوالے سے ضروری امور جلد سے جلد طے کئے جائیں گے تاکہ لاہور میں جدید ترین تفریحی سہولتوں پر مشتمل اس پارک اور ایکواریم کے مجوزہ منصوبے کو حتمی شکل دی جا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.