نیلم جہلم ، نندی پور ، لاہورراولپنڈی میٹر و ، اونجن ٹرین ، امن وامان اور گردشی قرضوں کی صورتحال انتہا ئی گھمیر ہے‘اعجاز چوہدری
480ارب گردشی قرضو ں کی مد میں ادا کیا گیا جس کا آج تک حکومت نے حساب نہیں دیا ،مزید 300ارب کے گردشی قرضے سر پر چڑ گئے ہیں
جمعرات 12 نومبر 2015 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) پاکستا ن تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کے سیا سی مشیر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج کا اعلامیہ موجود ہ نکمی حکومت کے خلاف کھلی چارج شیٹ ہے حکومتی گورننس کے معاملا ت انتہائی خراب ہیں تما م نانہا د منصوبو ں پر انگلیا ں اٹھا ئی گئیں ، نیلم جہلم ، نندی پور ، لاہورراولپنڈی میٹر و ، اونجن ٹرین ، امن وامان اور گردشی قرضوں کی صورتحال انتہا ئی گھمیر ہے ،480ارب گردشی قرضو ں کی مد میں ادا کیا گیا جس کا آج تک حکومت نے حساب نہیں دیا ،مزید 300ارب کے گردشی قرضے سر پر چڑ گئے ہیں اور ملکی معیشت مسلسل دن بدن نیچے جا رہی ہے اور غیر ملکی قرضو ں میں حکومت نے لینے میں حد یں پار کر دی ۔
اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ بین الاقوامی سروے کے مطابق پاکستان خوشحالی کے اعتبار سے پاکستان 135ویں نمبر پرہے غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے قومی اسمبلی میں احتساب کمیشن سمیت کوئی قانو ن سازی نہیں کی گئی الیکشن کمیشن ، پولیس ، عدالتی نظام کے حوالے سے کو ئی اصلا حات نہیں کیں گئیں ،حکومت اڈھائی سالو ں میں ابھی تک شر وع کیے جانے والا کو ئی منصوبہ پو را نہیں کر سکے ، کرپشن کئی گنا ہ بڑھ چکی ہے ،بڑ ے بڑے منصوبو ں کو قومی اسمبلی میں پیش نہیں کیا گیا حکومتی ٹیم کی آئی ایم اے سے کی گئی سودہ بازی کوقومی اسمبلی میں زیر بحث نہیں لا یا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.