سپر مارکیٹ کا کھویا ہوا تشخص بحال کرانے کے لئے دن رات محنت کریں گے،شہزاد عباسی
ٹریڈرز ایسوسی ایشن سپر مارکیٹ الیکشن میں منور مغل گروپ کی بے مثال کامیابی
جمعرات 12 نومبر 2015 22:09
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ایف سکس مرکز سپر مارکیٹ کے الیکشن معروف تاجر راہنما جہانگیر اختر کیا قیادت میں منتخب ہوئے علامیہ کے مطابق ٹریڈرز اتحاد منور مغل گروپ نے 66 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی ۔کل425 ووٹ تھے جن میں سے 418 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ ٹریڈرز اتحاد منور مغل گروپ نے 242 ووٹ حاصل کئے جبکہ ٹریڈرز گروپ نے 176 ووٹ حاصل کئے۔
علامیہ کے مطابق شہزاد عباسی، سنیئر نائب صدر احمد مغل، نائب صدر عامر رحیم قریشی، جنرل سیکرٹری محمد حسین، جوائنٹ سیکرٹری ناصر اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ثاقب عباسی، فنانس سیکرٹری وسیم صدیقی اور پریس سیکرٹری تابش افتخار کامیاب ہوئے۔اس موقع پر نو منتخب صدر شہزاد عباسی اور سنیئر نائب صدر احمد مغل نے تاجروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپر مارکیٹ اسلام آباد کے پوش علاقہ میں واقع ہے اور سی ڈی اے کی طرف سے مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے تاجر برادری گوناگوں مسائل کا شکار ہے انہوں نے اعلان کیا کہ سی ڈی اے سپر مارکیٹ کو ماڈل مارکیٹ کا درجہ دلائیں گے اور تاجروں کا کھویا ہوا مقام واپس لائیں گے انہوں نے مذید کہا کہ منصفانہ قانون کرایہ کے لئے جدو جہد جاری رکھیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.