سینیٹ اجلاس میں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ (این ایف سی) جولائی دسمبر 2014ء پر بحث کو سمیٹ دیا گیا
ساتویں این ایف سی کی توسیع غیر آئینی نہیں‘ جب تک نئے این ایف سی پر اتفاق نہیں ہوتا موجودہ این ایف سی لاگو رہے گا‘ ضلع ٹیکس کے نام پر غنڈہ ٹیکس ہوتا تھا جسے ہم نے ختم کیا ،خیبر پختونخوا کو پنجاب کی تجویز پر دہشت گردی سے متاثرہ ہونے کی وجہ سے اس کے حصے سے زیادہ دیا گیا، صوبوں کو ممبر نامزد کرنے کے لئے خط لکھے جواب نہ آئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار
جمعہ 13 نومبر 2015 18:20
اسلام آباد ۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئے این ایف سی کو جلد حتمی شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں‘ ساتویں این ایف سی کی توسیع غیر آئینی نہیں‘ جب تک نئے این ایف سی پر اتفاق نہیں ہوتا موجودہ این ایف سی لاگو رہے گا‘ صوبوں کو زیادہ سے زیادہ وسائل دیئے گئے ہیں۔
جمعہ کو ایوان بالا میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ (این ایف سی) جولائی دسمبر 2014ء پر بحث کو سمیٹتے ہوئے کہا کہ تاجک صدر کے ساتھ مصرفیات کی وجہ سے وہ گزشتہ روز ایوان میں نہیں آسکے۔ سیکرٹری خزانہ سمیت ان کی پوری ٹیم ایوان میں موجود تھی اس پر وہ معذرت چاہتے ہیں۔ این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے بحث کا تعلق اس رپورٹ سے تھا کہ جس میں ہم نے شق (ب) شامل کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.