سعودی عرب میں الکوحل بیئر سے بھرا ٹرک پکڑا گیا،48 ہزار کین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
جمعہ 13 نومبر 2015 22:37
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) سعودی عرب میں کسٹم حکام نے الکوحل بیئر سے بھرے ٹرک کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کسٹم حکام نے بتایا کہ البطحا انٹرپوائنٹ پر پکڑے گئے ٹرک میں سافٹ ڈرنک کے 48 ہزار کینز موجود تھے جنہیں معروف مشروب کے اسٹیکرز لگا کر چھپایا گیا تھا جو دکھنے میں عام سافٹ ڈرنک کی طرح دکھائی دے رہے تھے تاہم ٹرک کی تلاشی لینے پر اس میں رکھے ہوئے تمام کینز سے الکوحل برآمد ہوئی جسے حکام نے قبضے میں لے لیا۔
کسٹم حکام نے ممنوعہ مشروب کے تمام کینز ضبط کر کے اسملگلر کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملک میں شراب اسمگلروں کی جانب سے اسمگلنگ کا یہ جدید طریقہ اپنایا گیا تھا جسے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.