حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے 18نومبر کوزلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کرینگے
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کابیان ، بارشوں میں جاں بحق خاتون کے لواحقین کو5لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان
جمعہ 13 نومبر 2015 22:50
گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ18نومبر کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل اصغر نواز کے ہمراہ پھنڈر اور دیگر زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے متاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لینگے۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے حالیہ بارشوں میں ہلاک ہونے والی رانی بی بی بنت عبدالمجید ساکن گوپس کے لواحقین کو5لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے اور زخمیوں بی بی خالدہ زوجہ عبد المجید ساکن گوپس، عبد الطیف ولد عبد المجید ساکن گوپس اور علی ولد گل شہزادہ کو فی کس ڈیڈھ لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے زخمیوں کو بہتر طبعی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.