کرکٹ کھیلنے کا شوق زمان پارک سے پیدا ہوا،فاسٹ باولر بننے کیلئے اپنا باولنگ ایکشن مکمل طور پر تبدیل کرنا پڑا،عمران خان
ہفتہ 14 نومبر 2015 23:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14نومبر۔2015ء) پاکستان تحر یک انصاف کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہاہے کہ انہیں کرکٹ کھیلنے کا شوق زمان پارک سے پیدا ہوا اور فاسٹ باولنگ کرنے کا شو ق فاسٹ باولر ڈینس للی کو دیکھ کر پیدا ہو ا،فاسٹ باولر بننے کیلئے اپنا باولنگ ایکشن مکمل طور پر تبدیل کرنا پڑا۔وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے نانا گورنمنٹ کالج کی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے اور ان کے ماموں نے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ،زمان پارک میں ساری فیملی رہتی تھی اور وہیں پارک میں ہم سب مل کرکرکٹ کھیلا کرتے تھے جہاں سے کرکٹ کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔عمران خان نے کہا کہ وہ ایک میڈیم پیسر باولر تھے لیکن ڈینس للی کو باولنگ کرتے ہوئے دیکھ کر انہیں فاسٹ باولر بننے کا شوق ہوا جبکہ وہ ایک میڈیم پیسر تھے ان کیلئے فاسٹ باولر بننا انتہائی مشکل کام تھا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی کوشش جاری رکھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.