طلاق یافتہ عورت کو نشانہ بنانا آسان ہوتا ہے لیکن وہ مجرم نہیںہوتی ، ریحام خان کا برطانوی ادارے کو انٹر ویو میںاظہار خیال
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 نومبر 2015 12:50
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طلاق یافتہ عورت کو نشانہ بنانا آسان ہوتا ہے لیکن وہ مجرم نہیں ہوتی. ریحام خان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات عائد ہوتے رہے۔انہوں نے کہا کہ ان پرلوگوں نے کسی تحقیق کے بغیر الزامات لگائے۔
(جاری ہے)
زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں.
ریحام خان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا نے بھی مجھ پر حملے کئے لیکن ہم سب خاموشی سے یہ کچھ ہوتا دیکھتے رہے جس کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت میں ایسی پوزیشن میں تھیں کہ لفاظی جنگ کا حصہ بننا میرے لیے مشکلات کھڑی کر سکتا تھا. واضح رہے کہ اس سے قبل گارڈین میں شائع اپنے ایک کالم میں ریحام خان اپنی اور عمران خان کی طلاق کا ذمہ دار خود اور عمران خان ہی کو قرار دے چکی ہیں .متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.