عمران خان پسندیدہ رہنما، آصف زرداری کا مستقبل جیل، پھانسی ہو سکتی ہے،ذوالفقار مرزا
جمعرات 19 نومبر 2015 16:52
بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 نومبر۔2015ء) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقار مرزا نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں ان کی جنگ زرداری گینگ سے ہے جو کرپشن میں لتھڑے ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
انہیں شوکازنوٹس دیا گیا تو وہ منہ توڑ جواب دیں گے ،میڈیاسے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ وہ آصف زرداری کا مستقبل جیل میں دیکھتے ہیں، انہیں پھانسی بھی ہوسکتی ہے، ان کے گینگ نے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔
بدین سے بلدیاتی الیکشن میں اپنی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے ذوالفقارمرزانے کہا کہ بلاول بھٹو بدین کے دورے کے دوران ان کے گھر کے سامنے سے گزرے تو ان کے لوگوں نے بلاول پر پھول نچھاور کئے۔انہوں نے کہاکہ بلاول آج ان کے ساتھ ہیں جنہوں نے ان کی والدہ کے خون کا سودا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.