پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سید امداد حسین جعفری کو قتل کر دیا
واقعے کے خلاف اہل تشیع کے کارکنوں نے احتجاج کرکے لاش کو یکہ توت روڈ اور بعد میں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا
جمعہ 20 نومبر 2015 21:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 نومبر۔2015ء) صوبائی دارلحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سید امداد حسین جعفری کو قتل کر دیا ،واقعے کے خلاف اہل تشیع کے کارکنوں نے احتجاج کرکے لاش کو یکہ توت روڈ اور بعد میں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کانظام درہم برہم ہوگیا ۔
نماز جمعہ سے قبل نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے رہنما سید امداد حسین جعفری پر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے امداد حسین جعفری موقع پر ہی جاں بحق ہو ا، واقعے کے فورا بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واقعے کے خلاف شیعہ کارکنوں نے لاش کو پہلے یکہ توت روڈ پر اور بعد میں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین سے اظہار ہمدردی کے لیے آنے والے اے این پی کے رہنما میاں افتخار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.