نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ بنوانے کے عمل کو انتہائی آسان کردیا گیا
محمد علی جمعہ 20 نومبر 2015 22:43
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20 نومبر 2015 ء) نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ بنوانے کے عمل کو انتہائی آسان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے شناختی کارڈ بنوانے کے عمل کو انتہائی آسان کردیا ہے اور اس سلسلے میں کئی رکاوٹوں کو ختم کردیا ہے۔
(جاری ہے)
اب 20 روپے کے اسٹام پیپر کی مدد سے ریکارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کروائی جاسکے گی، اس مقصد کیلئے اضافی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہو گی۔
اسٹام پیپر کسی سرکاری گرید 17 کے آفیسر سے تصدیق کروانے کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ یہ کام کسی بھی شناختی کارڈ ہولڈر سے کروایا جاسکے گا۔تاریخ پیدائش کیلئے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفیکیٹ، نام کی تبدیلی کیلئے اخبار میں اشتہارجبکہ بیوی کے نام کے اندراج کیلئے نکاح نامہ جمع کروانے کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہیں۔ نادرا کی اس نئی پالیسی کا اطلاق 23 نومبر سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.