ڈاکٹر محمد عمر سلیم ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرزیونیورسٹی آف ایجوکیشن تعینات

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 23 نومبر 2015 14:43

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔23 نومبر۔2015ء)ڈاکٹر محمد عمر سلیم ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرزیونیورسٹی آف ایجوکیشن تعینات۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے ڈاکٹر محمدعمر سلیم کو ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز کے عہدہ پر تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے ڈاکٹر محمد عمر سلیم ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاؤن شپ کیمپس میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر آف میتھیمیٹکس اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور طلباء امور کی احسن انداز میں سر انجام دہی کے حوالہ سے خصوصی مہارت اور تجربہ کے حامل