کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کا استقبال
منگل 24 نومبر 2015 16:55
فیصل آباد نومبر24 (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) :جھنگ میں کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم محمد نواز شریف دوپہر ایک بجکر 51منٹ پر خصوصی طیارے کے ذریعے گلگت بلتستان سے فیصل آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل سمیت دیگر اعلیٰ صوبائی ، ڈویژنل و ضلعی حکام نے انکااستقبال کیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید ، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ بعد ازاں وزیر اعظم جھنگ کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم کے کسان پیکج کے تحت ضلع جھنگ کے دھان اور کپاس کے 52574 کاشتکاروں و کسانوں جن میں 40406 کاشتکار چاول اور 19844 کاشتکار کپاس کی فصل کے متاثرین میں شامل جبکہ 7676کاشتکار چاول و کپاس کی فصل کے مشترکہ متاثرین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.