وزیرا عظم نوازشر یف بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مر حلے میں شامل علاقوں میں ہی کسان پیکج کیوں تقسیم کر رہے ؟‘محمود الرشید
تحر یک انصاف حق اورسچ کی جنگ لڑ رہی ہے حکمرانوں کو ہر صورت اپنا ’’دھاندلی ‘‘سٹائل تبدیل کر کے عوام فیصلوں کو تسلیم کر نے کی عادت ڈالنا ہو گی ‘مختلف وفود سے گفتگو
منگل 24 نومبر 2015 19:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نوازشر یف بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مر حلے میں شامل علاقوں میں ہی کسان پیکج کیوں تقسیم کر رہے ؟‘حکمران عوام کے ووٹوں کا پر ڈاکہ مارنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ‘تحر یک انصاف حق اورسچ کی جنگ لڑ رہی ہے حکمرانوں کو ہر صورت اپنا ’’دھاندلی ‘‘سٹائل تبدیل کر کے عوام فیصلوں کو تسلیم کر نے کی عادت ڈالنا ہو گی ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کا آغاز سیاست ہی ہیرا پھیری پر مبنی ہے اس لیے انکی ہمیشہ کوشش ہو تی ہے کہ وہ عوام کے ووٹوں کے فیصلے کو تسلیم کر نے کی بجائے دھونس اور دھاندلی سے انتخابی میدان میں کا میاب حاصل کر یں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم نوازشر یف کے کسان پیکج تقسیم کر نے کے دورے بھی بلدیاتی انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کیلئے ہے مگر بدقسمتی سے جس الیکشن کمیشن کو اس کا نوٹس لینا چاہیے تھاوہ خاموش تماشائی بناہوا ہے بلکہ حکومت اور الیکشن کمیشن دونوں میں مک مکاؤ پوری پاکستانی قوم کو نظر آرہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.