کراچی ،یورپ کیلئے سمندر ی خوراک کی برآمد بحال
منگل 24 نومبر 2015 22:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) کراچی فش ہاربر کے آکشن ہال کے ون سے یورپ کے لئے سمندری خوراک کی برآمد بحال کر دی گئی۔ یورپ نے ناقص معیار کے باعث ستمبر میں درآمد پر پابندی لگائی تھی۔
(جاری ہے)
سیکریٹری پورٹ کے مطابق میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ نے معائنے کے بعد آکشن ہال کے ون کو تسلی بخش قرار دے دیا اور یورپ کے لئے سمندری خوراک پر عائد پابندی اٹھالی، تاہم آکشن ہال کے ٹو سے برآمد پر تاحال پابندی برقرار ہے۔
یاد رہے ستمبر میں یورپ کے ہائی کمشنر نے کراچی فش ہاربر کا دورہ کیا تھا، جس میں ناقص معیار پر اعتراض اور آکشن ہال کی توسیعی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ آکشن ہال میں شکار کی گئی مچھلی کو زمین پر رکھنے پر بھی یورپی کمشنر کو سخت تحفظات تھے، جنھیں دور کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.