پاک بھارت سیریز سری لنکا میں ہو سکتی ہے، سیکرٹری بی سی سی آئی
بدھ 25 نومبر 2015 12:54
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز سری لنکا میں ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا بھارتی کرکٹ ٹیم سکیورٹی خدشات کی وجہ سے پاکستان میں سیریز کھیلنے نہیں جا سکتی۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیریز کھیلنے کا فیصلہ حکومتیں کریں گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو شیڈول ہے۔
دوسری جانب بھارت نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے کی قیمت مانگ لی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں سیریز کھیلنے پر رضامندی کے ساتھ ساتھ منافع کی شرط بھی عائد کر دی ہے ،ذرائع کے مطابق جائلز کلارک کی ثالثی میں بھارتسری لنکا میں پاک بھارت سیریز پر رضامندی کا اظہار تو کر دیا تھا لیکن ساتھ ہی اس نے یہ بھی شرط عائد کر دی کہ اسے اس سیریز کا منافع بھی دیا جائے جبکہ پی سی بی کو بھارت کی یہ شرائط منظور نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.