آسٹریلیا کے وزارت خارجہ کے وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال
بدھ 25 نومبر 2015 14:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) آسٹریلیا کے وزارت خارجہ کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اُن کی رہائش گاہ بنی گالا، اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی ڈاکٹرمشل فورسٹر اور پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مس مارگریٹ ایڈمسن نے کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق، چیئرمین پی ٹی آئی کے مشیر و سابق سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم، پارٹی رہنما علیم خان بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور،عمومی سیاسی صورتحال اور خیبرپختوانخوا میں تحریک انصاف کے انقلابی اقدامات پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے اُمور بھی زیر غور آئے۔ آسٹریلین وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورپارٹی رہنماوٴں کی قومی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے کوششوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.