شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کو آرمی قبرستان ملیر میں سپرد خاک کر دیا گیا
بدھ 25 نومبر 2015 16:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کو آرمی قبرستان ملیر میں سپرد خاک کر دیا گیا، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، پاک فوج اور پاک فضائیہ کے افسران و اہلکار بھی موجود تھے، پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کو ملیر میں آرمی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید خاتون کو سلامی دی۔ واضح رہے کہ مریم مختیار کو پاکستان کی پہلی شہید خاتون ہونے کااعزاز حاصل ہے۔ منگل کو خاتون پائلٹ مریم مختیار تربیتی پرواز لے رہی تھیں کہ طیارہ گر گیا تھا جس کے باعث مریم شدید زخمی ہوگئی تھیں، زخمی حالت میں انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیکن زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ شہید ہو گئی تھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.