کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ سکیم جاری
بدھ 25 نومبر 2015 16:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے کراچی میں 5 دسمبرکو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم جاری کردی ہے۔
(جاری ہے)
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 5 دسمبرکو کراچی کے 6 اضلاع میں ہونے والی انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم جاری کردی گئی ہے جس کے تحت شہربھرمیں 70 لاکھ 65 ہزار284 ووٹرزاپنے بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب کریں گے، رجسٹرد ووٹرزمیں 40 لاکھ 65 ہزار284 مرد جب کہ 30 لاکھ 17 ہزار35 خواتین شامل ہیں۔
کراچی کے ضلع شرقی، غربی، وسطی، جنوبی ، ملیراورکورنگی میں مجموعی طورپر4 ہزار152 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں، جن میں سے 505 مردانہ ،471 خواتین اور 3 ہزار162 مشترکہ ہوں گے۔ پولنگ اسٹیشنز پر 4ہزار152 پریزائیڈنگ افسران ،23 ہزار 549 اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران۔ 14ہزار 849 پولنگ آفیسرز اور 536 نائب قاصد تعینات ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.