دہشتگرد یہ نہ سمجھیں کہ ان کی گیدڑبھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں امام نورانی کے متوالے ہیں ہرگزخوفزدہ نہیں ہوں گے‘ جمعیت علماء پاکستان کے امیدواربرائے جنرل کونسلر محمدرشید
بدھ 25 نومبر 2015 21:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) لسانی تنظیم کے کارندوں کی جانب سے الیکشن امیدواروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ،علاقے سے الیکشن لڑنے کی پاداش میں سرجانی میں جمعیت علماء پاکستان کے امیدواربرائے جنرل کونسلر محمدرشیدکے خلاف وال چاکنگ،دیواروں پر گولی کا حقدار رشید بھائی رشید بھائی کے نعرے درج،علاقے میں کشیدگی کا خطرہ،سرجانی یوسی 39،وارڈ۔
2سے جنرل کونسلر کے امیدوارمحمدرشید کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے ، لسانی تنظیم کے کارندے دھمکیوں کے ذریعے دستبردارہونے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ محمدرشید نے قانون نافذکرنے والے اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں انتخابی مہم چلانے نہیں دی جارہی،امن وامان کے دعوے غلط ثابت ہورہے ہیں،آپریشن کے باوجود دہشتگرد کھلے عام آزادہیں،جو مختلف طریقوں سے ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.