ون ڈے سیریز سے اعتماد بڑھا ہے،این مورگن
بدھ 25 نومبر 2015 22:25
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سیکیورٹی دی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے جائیں گے، اصل خوشی اس وقت ہوگی جب بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلے گی ،کھیل اور سیاست کو الگ الگ ہو نا چاہیے جبکہ انگلش کپتان آئن مورگن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان مضبوط مخالف ہے،پاکستان کے خلاف بہترین کھیل کامظاہرہ کریں گے،ون ڈے سیریز سے اعتماد بڑھا ہے۔
وہ بدھ کو یہاں دبئی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ٹرافی کی تقریب رونمائی اور مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستانی بورڈ نے اجازت دی تو بھارت کے ساتھ سریز کھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سریز میں جیت کیلئے پر عزم ہیں ،نئے اور تجربہ کار کھلاڑی ٹیم میں موجود ہیں اس لئے سب کو موقع دینا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.